"اگر اللہ تعالیٰ ہمارے ذریعے کسی کو کوئی فائدہ پہنچا رہا ہے، کسی کے لیے آسانی پیدا کر رہا ہے تو یہ رب العالمین کا ہم پر بہت بڑا احسان ہے کہ اُس نے اِس کام کے لیے ہمارا انتخاب کیا۔ اِس پر ہمیں تکبر کرنے کی بجائے اللہ کا شُکر ادا کرنا چاہیے۔"
اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔ آمین
2026-11-02 16:54:19
1
user2791427531023 :
MaShaAllah
2026-11-02 21:22:07
0
Abdul Rehman :
zebdest kam ha [Like]
2026-11-02 21:15:27
0
Xtaiylish queen :
MashAllah SubhAllah AllahuAkbar🥰🥰🥰
2026-11-02 16:20:31
1
Zia Hassani :
2026-11-03 00:34:26
0
user8121075847992 :
2026-11-02 23:17:02
0
hinakanwal993 :
allha
2026-11-02 18:57:02
0
mafzalbababhatti :
2026-11-02 17:12:50
0
Alone :
بھائی، اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے۔ ❤️جو انسان خود سے پہلے غریبوں اور ضرورت مندوں کی فکر کرتا ہے، ان کے گھروں تک راشن اور ضروری سامان پہنچاتا ہے، وہ واقعی قابلِ قدر انسان ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے اس نیک جذبے کو قبول فرمائے، آپ کے رزق میں برکت عطا کرے اور آپ کو اس نیکی کا بہترین اجر دے۔
ایسے لوگ معاشرے کا فخر ہوتے ہیں۔ اللہ آپ کو ہمیشہ اسی طرح غریبوں اور بے سہارا لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️
2026-11-03 01:19:28
0
wafadar-janan :
2026-11-02 19:02:40
0
siadkhan533 :
🥰🥰🥰khan
2026-11-02 18:45:47
0
Abu Anas :
2026-11-02 18:38:25
0
کالعدم 𝑲𝒂̊𝑺́𝒉𝑴𝒊̄𝒓𝒊̄🍂 :
Humanity 🌺 🤍
2026-11-02 15:49:24
0
To see more videos from user @mominkhan0996, please go to the Tikwm
homepage.