@nptv_digital: اٹلی سے کلرکہار تک محبت کا انوکھا سفر، چھ سالہ دوستی شادی میں بدل گئی کلرکہار کے قوتِ سماعت سے محروم نوجوان نبیل اعوان اور اطالوی دوشیزہ ارورا وولپ کی انسٹاگرام پر شروع ہونے والی دوستی چھ سال بعد شادی میں بدل گئی۔ دونوں نے اشاروں کی زبان کے ذریعے ایک دوسرے کو سمجھا اور سرحدوں کی دوری کو محبت کے رشتے میں رکاوٹ نہیں بننے دیا۔ اطالوی دلہن کی پاکستان آمد پر لاہور ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد دونوں نے کورٹ میرج کی، جبکہ کلرکہار میں شادی اور ولیمے کی تقریبات منعقد ہوئیں۔ اطالوی دلہن نے پاکستانی لباس پہن کر مقامی ثقافت سے محبت کا اظہار بھی کیا۔ نوبیاہتا جوڑے نے اشاروں کی زبان میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ وہ گزشتہ چھ سال سے ایک دوسرے کو جانتے ہیں۔ ارورا وولپ کا کہنا تھا کہ پاکستان آکر انہیں بہت اچھا لگا اور یہاں کے لوگ بے حد محبت کرنے والے ہیں۔ اس منفرد شادی نے ثابت کر دیا کہ سچی محبت کے اظہار کے لیے الفاظ نہیں، ایک دوسرے کو سمجھنے والے دل چاہییں۔ #nptv #nptvdigital #nationpulsetv #pakistanitalylovestory #kallarKahar #uniquelovestory #fyp #fyppp #fypシ゚
ik hmy hi na esa pyar houa na fmliys me or na feacbook tiktok whatsup py🤦🤧
2026-11-03 02:05:09
0
احسان حیدر :
اس عورت کو تو میں نے کامونکی میں دیکھا تھا
2026-11-02 16:12:55
32
Muzammil Ahmed :
G oay shair dya bachya nai resan tariyan 🥰
2026-11-02 18:04:52
47
Abdul Abdul :
2026-11-02 18:35:49
30
Rajput.♥️🇵🇰♥️راجپوت :
aj pata Chala k is dunya main Kuch bhi ho sakta ha . unpredictable world 🌎,
2026-11-02 18:27:50
19
NαWαβ👑 :
مومن عورتیں مومن مردوں پر فرض ہیں اور مومن مرد مومن عورتوں پر فرض ہے
اگر شادی کرنی ہے تو پہلے سلام قبول کرنا ہوگا
2026-11-02 20:03:24
3
Hafiz Kashif :
کافی دنوں سے کچھ اس طرح کی ویڈیو نہیں دیکھی تھی تو جینے کا سہارا پیدا ہو چکا تھا اج کے بعد
2026-11-03 02:35:37
1
ایف ایس آٹو سٹی الیکٹرک سکوٹی :
اسے کہتے ھیں چھپڑ پھاڑ کر ملنا [Heartwarming]
ماشاءاللہ 🥰
آللہ پاک انکی نوری سلامت رکھے آمین یا رب العالمین 🤲
2026-11-02 18:00:19
32
𒆜🆁🅴🅷🅰🅽࿐🐺 :
congratulations bs bhai izat karna bht zyada or chor mat dena adhy rasty me q k samny wali samandar paar ayi hy apk pechy Allah dono k naseb Sath rkhey or Khush rkhen🥰
2026-11-03 02:13:26
1
SK Yousafzai :
پتا نہیں ہمارا کیا ہوگا ۲۳ سال ہوگئے کہ اولاد سے مخروم ہوں آپ سب دعا کریں کہ جلد ازجلد میری شادی ہوجائے😏
2026-11-02 17:47:29
11
카말 Qamar 🇰🇷 🇵🇰 :
Itli da viza pka hun
2026-11-02 18:48:50
7
shazin :
مجھے تو ایسا محسوس ہو جیسے بہوت سال بعد ماں اپنے بیٹیے سے مل رہی ہیں
2026-11-03 01:30:01
2
Usman_ kayani :
singles
2026-11-03 01:57:59
1
Haseeb ali 🇵🇰 :
انکا بھی ٹھیک ہے ایک دوسرے کی زبان میں سیکھنے پڑے گی۔۔۔
2026-11-02 17:22:41
6
Fahad Khan :
O Bhai Maro mujhe maro😔😔😔😔
2026-11-02 17:52:36
3
( Shami) احتشام :
Best of luck
2026-11-02 16:28:45
6
Ateeq Mirza :
mubarak hu
2026-11-02 20:50:50
1
Shahid :
ماشاءاللہ
2026-11-02 17:12:00
3
علی اصغر :
2026-11-02 16:49:32
2
majid hussain :
🥰🥰🥰Geoo
2026-11-02 16:47:12
1
GYM :
نصیب اپنا اپنا🥰
2026-11-02 17:59:24
1
فرحان کہتے ہیں🚩🏴 :
ma or Mera dost ye dekhny KY bad
2026-11-02 17:50:58
1
Asim :
buht heavy hie bahi😂😂
2026-11-02 18:09:41
1
👑 SaQi شاہ 👑 :
Geooo Mubarakaaa
2026-11-02 16:29:46
2
Naveed SoOmro :
MashaAllah
2026-11-03 02:31:17
0
To see more videos from user @nptv_digital, please go to the Tikwm
homepage.