@awiiwriter: آؤ کہ ہم ایک دوسرے کی قدر کرنا سیکھ لیں۔۔۔ کہ ہر رشتہ ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا، کچھ لوگ زندگی میں دوبارہ نہیں ملا کرتے۔ ہم اکثر اپنوں کی موجودگی کو معمول سمجھ کر اُنہیں نظر انداز کرتے رہتے ہیں، یہ سوچ کر کہ وہ تو ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے، مگر وقت کب کس سے کیا چھین لے، کوئی نہیں جانتا۔ کبھی کبھی ایک لمحے کی دوری، عمر بھر کا پچھتاوا بن جاتی ہے۔ اس لیے انا کو ذرا سا جھکا لیا کریں، ناراضگیوں کو محبت سے منا لیا کریں، اور جو لوگ آپ کے دل کے قریب ہیں، انہیں یہ احساس دلاتے رہا کریں کہ وہ آپ کے لیے کتنے خاص ہیں۔ کیونکہ جب لوگ بچھڑ جاتے ہیں تو صرف اُن کی کمی نہیں رہتی، اُن کے ساتھ جڑی ہوئی ہماری زندگی کا ایک خوبصورت حصہ بھی کہیں کھو جاتا ہے۔۔۔ 🥀 زندگی بہت مختصر ہے، جانے سے پہلے ایک دوسرے کو جینا سیکھ لیں۔ 🙂🖤

⫷ اســیــرِ ذات ⫸
⫷ اســیــرِ ذات ⫸
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 02 November 2026 15:56:58 GMT
92
9
1
1

Music

Download

Comments

masmail720
M asmali M haseeb :
♥️♥️♥️
2026-11-02 17:04:08
1
To see more videos from user @awiiwriter, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About