@ahsan_ch45: زندگی کی سب سے بڑی ستم ظریفی یہ ہے کہ ہم سکون کیلئے پوری عمر بھاگتے رہتے ہیں آور پھر ایک دن تھک کر سمجھ آتا ہے کہ سکون کسی منزل کسی شخص یا کسی چیز کا نام نہیں یہ تو اپنے اندر جنگ ختم کرنے کا نام ہے🙃❤️🩹 #foryou #foryoupage #fyp #viralvideo #nature