@noor.khitab.shah.5: 🚨 پی سی بی کا بڑا اور قابلِ تعریف فیصلہ🚨 پاکستان کرکٹ بورڈ نے افغانستان پریمیئر لیگ کے لیے کسی بھی پاکستانی کھلاڑی کو این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ پاکستان کرکٹ کے مفادات اور قومی کھلاڑیوں کے تحفظ کے حوالے سے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ آپ پی سی بی کے اس فیصلے کو کیسے دیکھتے ہیں؟ 🤔🇵🇰🔥#suggestedforyou