@dreamhussainihmsafar313: میرا خواب کوئی عام ہمسفر نہیں، بلکہ ایسا حسینی ہمسفر ہے جس کے دل میں عشقِ الٰہی، محبتِ محمدؐ و آلِ محمدؑ اور کربلا کی وفا بسی ہو۔ جو زندگی کے ہر سفر میں میرا ساتھ دے، جس کے ساتھ منزل بھی حسینؑ ہو اور راستہ بھی حسینؑ۔ بس ایک ایسی حلال محبت، جس میں سکون، وفا، عزت اور برکت ہو۔ یا اللہ! میرے اس خوبصورت خواب کو میرے نصیب کا حصہ بنا دے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🥀❤️ #hussainihumsafar❤💍🌍 #yahussainعُ🙏🏻 #ahlulbaytع #yaalimadadع🙏 #halallove🤲🏻💍🤍