@jamiate.taliba: پشاور: جمعیت علماء اسلام کے ڈیجیٹل ورکرز کنونشن میں جمعیت طلبہ اسلام گورنمنٹ کالج پشاور کے کارکنان کی بھرپور شرکت! جمعیت علماء اسلام کے زیرِ اہتمام منعقدہ ڈیجیٹل ورکرز کنونشن میں مہمانِ خصوصی حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی موجودگی میں جمعیت طلبہ اسلام گورنمنٹ کالج پشاور کے نوجوانوں نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پُرجوش شرکت کی۔ اس موقع پر نوجوانوں نے جمعیت علماء اسلام اور جمعیت طلبہ اسلام سے اپنی والہانہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے پُرجوش نعرے لگائے اور اپنے جذبات و احساسات کا اظہار کیا۔ عزمِ نو، اتحادِ عمل اور خدمتِ طلبہ ہمارا مشن! #جمعیت_علماء_اسلام #مولانا_فضل_الرحمٰن #جمعیت_طلبہ_اسلام #گورنمنٹ_کالج_پشاور #ڈیجیٹل_ورکرز_کنونشن