@lonely_soul_09: زندگی کا سب سے بڑا سچ اور سکون کا پہلا اصول... جب تک ہم یہ دھوکہ پالتے ہیں کہ ہر کوئی اپنا ہے، تب تک دل بے چین رہتا ہے۔ جس دن یہ وہم ٹوٹ جائے، سکون خود بخود مل جاتا ہے۔ #fyp #viral #grow #danii #unfreezemyaccount #poetry #sad #virallines