@rabitojannah: کبھی کبھی اللہ تعالیٰ کا انتظار کروانا بھی ایک خوبصورت حکمت رکھتا ہے۔ ❤️ جو دعائیں آج تک قبول ہوتی نظر نہیں آئیں، وہ بھی اللہ کے علم میں ہیں۔ جو آنسو کسی نے نہیں دیکھے، انہیں بھی اللہ جانتا ہے، اور جو صبر آپ خاموشی سے کر رہے ہیں، وہ بھی اس سے پوشیدہ نہیں۔ بس یقین رکھیے، اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہوں۔ دیر ہونا، محروم ہونا نہیں ہوتا۔ اللہ کا فیصلہ ہمیشہ اپنی حکمت کے مطابق ہوتا ہے۔ دعا کا دامن تھامے رکھیے، صبر کو اپنا سہارا بنائیے اور اللہ سے اچھا گمان رکھیے۔ 🤲 اللہ تعالیٰ ہر پریشان حال کو سکون، ہر منتظر کو خیر، ہر بیمار کو شفا اور ہر دعا کرنے والے کو بہترین عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️ #اللہ_پر_توکل #صبر #دعا #اللہ_کی_رحمت #اسلامی_نصیحت
😭 میری روح کو چھو لینے والا نصیحت ۔۔دس سال سے دعا کی قبولیت کا انتظار کر رہی ہوں اب تو بس صرف آنسو ہی گرتے ہیں سوچتے سوچتے ۔۔۔انشا اللّٰہ 🤲🤲🤲
2026-11-03 05:48:36
38
محترم عابد عزیز 🐺 :
Namaz Quran best solution everything
2026-11-03 17:39:04
3
shaheer khan 110 :
[Sticker] ya Allah
2026-11-03 07:51:04
10
rashda829 :
BESHAK
2026-11-03 16:57:42
1
kabeerkhan :
ms🤌👀🎀🫀❤️🙏🤲 Ameen Allah
2026-11-03 06:43:31
5
اشاد اللہ علی ولی اللہ🥹💜 :
آمین ثم آمین آمین یارب العالمین
2026-11-04 05:48:57
2
Tariq Hussain :
Allah Muhammad's aameen aameen aameen inshallah ❤️❤️
2026-11-02 19:42:25
6
آمــــنه🌸🦢 :
ان شاء اللّٰہ آمین 🤲🏻
2026-11-02 18:27:38
6
Aqeel Ahamd :
beshak Ameen sum Ameen 🙏🕋🤲🥹🕋🕋🙏🙏🕋🤲🥹🕋🕋🙏🙏🕋🤲🥹🕋🕋🙏🙏🕋🤲🥹🕋🕋🙏🙏🕋🤲
2026-11-04 02:47:46
2
Mirzaa zeeshan :
Ameen sum Ameen
2026-11-04 04:33:06
1
✨ princess ✨R✨ :
beshik aallah pak inshallah mujze kar p qadr h
2026-11-02 18:57:50
16
is :
Inshaallah Aameen SUMA Ameen❤️
2026-11-02 18:35:01
6
Khanz :
koe dua kabool he nai ho rahe
2026-11-04 14:58:53
0
Fidha A Sial :
in sha Allah ☝️Allah Allah Allah ☝️
2026-11-02 16:24:50
5
ZZ :
Allah pak
2026-11-04 12:41:28
1
S & A :
ہمارے پیارے رب ستر ماوں سے ذیادہ پیار کرنے والے رب اے تمام جہان کے شہنشاہ اے ہماری سانسوں کے مالک اے ہمارے معبود یا اللہ پاک مجھے آپکے ہر فیصلے پر پورا بھروسہ ہے
یا اللہ پاک مجھ پر اپنا خاص فضل و کرم فرما مجھے بکھرنے سے بچا لے مجھے اور سب مسلمانوں کو سنبھال لے میں اپنی ذندگی کا ہر معاملہ ہر مسئلہ یا اللہ پاک آپکے سپرد کرتا ہوں سب مسئلے حل کر دے یا اللہ پاک اپنے لامحدود خزانوں میں سے مجھے اور سب مسلمانوں کو برکت والا وسیع کشادہ رزق عطا فرما یا اللہ پاک مجھے اور تمام مسلمانوں کو اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا یا اللہ ہمارے لئیے بہترین اسباب پیدا فرما ہمارے لئیے دروازے کھول دے ہم سب کی مدد فرما جو بیروزگار ہے انہیں روزگار عطا فرما جو کاروبار کر رہے ہیں انہیں برکت عطا فرما اور جو قرض کے بوجھ تلے دبے ہوئیں ان سب کے قرضے ادا کرنے کے اسباب پیدا فرما یا اللہ پاک ہمیں ہماری اوقات نہیں بلکہ اپنی شان کے مطابق عطا فرما یا اللہ پاک جن کا اپنا ذاتی گھر نہیں ہے انہیں اپنا گھر عطا فرما۔ میرا ایمان ہے یا اللہ پاک آپ میری اور تمام مسلمانوں کی دعا کو منظور فرمائے گے اے ہمارے معبود ہمیں اپنی اور پیارے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وبارک وسلم کی سچی محبت عطا فرما ہم سب کو ہدایت دے دے ہم سب اپنے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ سے معافی مانگتے ہیں ہم سب کو معاف کر دے ہم سب سے راضی ہو جا یا اللہ پاک اپنے پیارے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وبارک وسلم کے وسیلے سے میرا اور تمام مسلمانوں کا نصیب بہترین کر دے اے نا ممکن کو ممکن بنانے والے اللہ پاک میری مانگی گئی ہر دعا میرے اور سب مسلمانوں کے حق میں قبول فرما اور جو یہ دعا پڑھ رہا ہے ہم سب کے لئیے معجزے فرما یا اللہ پاک ہم سب کی تمام دعاوں پر کن فرما دے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲😢
2026-11-03 02:03:10
10
sona1637 :
inshaAllah inshaAllah inshaAllah Allah pak buhat better kry ga
2026-11-03 10:19:49
5
rashda829 :
AMEEN
2026-11-03 16:57:48
1
Mohammad yosaf 0334 :
انشاءاللہ
2026-11-04 09:52:42
1
. :
ya Allah rehmat 🤲❤️
2026-11-04 03:53:14
1
user5475637938183 :
Ameen Ameen Ameen
2026-11-04 07:24:12
1
Malik Mujtaba :
یا اللہ پاک آ مین
2026-11-04 12:13:51
1
wahidkhan :
Allah💕Allah💕🥰
2026-11-04 10:44:41
2
To see more videos from user @rabitojannah, please go to the Tikwm
homepage.