@parko_electric_store: خاص طور پر ہسپتالوں، کلینکس اور ایسی جگہوں پر جہاں مختلف لوگ آتے جاتے ہیں، وہاں Touch-Free استعمال زیادہ اہم ہو جاتا ہے۔ اسی ضرورت کو سامنے رکھتے ہوئے Parko Electric Store Timergara پر آیا ہے یہ Imported Auto Soap Dispenser۔ اسے ٹچ کرنے کی ضرورت نہیں۔ بس ہاتھ سینسر کے قریب لے جائیں، یہ خود ایکٹیویٹ ہوتا ہے اور ضرورت کے مطابق لیکوئڈ ڈسپنس کر دیتا ہے۔ اس میں Hand Wash، Liquid Soap یا مناسب Liquid Products استعمال کیے جا سکتے ہیں، اور اس کا Touch-Free System اسے گھر، آفس، ہوٹل، ریسٹورنٹ، کلینک اور ہسپتال کے لیے ایک بہترین انتخاب بناتا ہے۔ یعنی اگر آپ صفائی کے ساتھ Hygiene کا بھی خاص خیال رکھتے ہیں، تو یہ پروڈکٹ آپ کے لیے واقعی کام کی چیز ہے۔ Parko Electric Store Timergara پر Limited Stock میں دستیاب ہے۔ آپ آئیں، خود دیکھیں، استعمال کریں اور اپنے لیے حاصل کریں