@ttsnewsdigital: کلورکوٹ: عمروالی اڈہ کے قریب کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 4 افراد زخمی — تصادم میں کار کو شدید نقصان پہنچا، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، 2 زخمیوں کو تشویشناک حالت کے باعث ڈی ایچ کیو ہسپتال بھکر ریفر کر دیا گیا #BreakingNews #TodayNews #ViralNews #KallurKot #Bhakkar #Accident #Pakistan #fyp #foryou #Trending #TTSNews