@hanif_official_21: میں ہر کسی کو اچھا نہیں لگتا مجھے میری یہ ہی خوبی بہت پسند ہے ہر کسی سے دل لگانا میری فطرت میں نہیں میں جیسا ہوں ویسا ہی رہوں گا منافقوں کو خوش کرنے کے لیے اپنا کردار نہیں بدلتا مجھے پسند ہے اپنی تنہائی میں شیر کی طرح جینا بھیڑ بکریوں کی بھیڑ میں چلنا مجھے نہیں آتا#hanif_official_21