@sukooneqalb313: زندگی کا سفر اکیلے طے نہیں ہوتا، اس سفر میں ساتھ چلنے والے لوگ ہی اسے آسان یا مشکل بناتے ہیں۔ خوش نصیب وہ ہیں جنہیں ایسے لوگ مل جائیں جو خود سے پہلے دوسروں کا سوچیں، جو دکھ میں کندھا دیں اور خوشی میں دل سے خوش ہوں۔ ایسے لوگوں کی قدر کرنی چاہیے، کیونکہ مطلب کی دنیا میں بے غرض محبت سب سے بڑی نعمت ہے۔ : : : #fypシ #share #repost #pleaseunfrezzemyaccount #sukoon e qalb