صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بیشک ان شاء اللہ ماشاء اللہ جزاک اللہ و بارک اللہ عزوجل فیکم
محمد و آل محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی غلامی نصیب میں ہوہمیشہ ہر مانگی دعاء قبول ھو
آمین یارب العالمین
طالب دعاء
سہیل اسحاق مسافر❤️🇵🇰🌹
2026-11-02 21:38:01
1
Shazia Binte Abdus Sattar :
حَدّثَنَا الْقَعْنَبِيّ، أَنّعَبْدَالْعَزِيزِ بْنَأَبِي حَازِمٍ، حَدّثَهُمْعَنْأَبِيهِ، عَنْعُمَارَةَبْنِ عَمْرٍو، عَنْعَبْدِ اللّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، أَنّرَسُولَاللّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " كَيْفَبِكُمْوَبِزَمَانٍ " . أَوْ " يُوشِكُأَنْيَأْتِيَزَمَانٌ يُغَرْبَلُالنّاسُفِيهِ غَرْبَلَةً تَبْقَى حُثَالَةٌ مِنَالنّاسِ قَدْمَرِجَتْعُهُودُهُمْوَأَمَانَاتُهُمْوَاخْتَلَفُوا فَكَانُوا هَكَذَا " . وَشَبّكَبَيْنَأَصَابِعِهِ فَقَالُوا وَكَيْفَبِنَا يَا رَسُولَاللّهِ قَالَ " تَأْخُذُونَمَا تَعْرِفُونَوَتَذَرُونَمَا تُنْكِرُونَوَتُقْبِلُونَعَلَى أَمْرِ خَاصّتِكُمْوَتَذَرُونَأَمْرَعَامّتِكُمْ " . قَالَأَبُو دَاوُدَهَكَذَا رُوِيَعَنْعَبْدِ اللّهِ بْنِ عَمْرٍو عَنِ النّبِيِّ صلى الله عليه وسلم مِنْغَيْرِ وَجْهٍ .
عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” تمہارا اس زمانہ میں کیا حال ہو گا ؟ “ یا آپ نے یوں فرمایا: ” عنقریب ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ لوگ چھن اٹھیں گے ، اچھے لوگ سب مر جائیں گے ، اور کوڑا کرکٹ یعنی برے لوگ باقی رہ جائیں گے ، ان کے عہد و پیمان اور ان کی امانتوں کا معاملہ بگڑ چکا ہو گا ( یعنی لوگ بدعہدی اور امانتوں میں خیانت کریں گے ) آپس میں اختلاف کریں گے اور اس طرح ہو جائیں گے “ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ایک ہاتھ کی انگلیوں کو دوسرے ہاتھ کی انگلیوں میں ڈال کر بتایا ، تو صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: اللہ کے رسول ! اس وقت ہم کیا کریں ؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” جو بات تمہیں بھلی لگے اسے اختیار کرو ، اور جو بری لگے اسے چھوڑ دو ، اور خاص کر اپنی فکر کرو ، عام لوگوں کی فکر چھوڑ دو “ ۔ ابوداؤد کہتے ہیں: اسی طرح عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مرفوعاً اس سند کے علاوہ سے بھی مروی ہے ۔
Sunan Abi Dawud 4342
https://sunnah.com/abudawud:4342
2026-11-03 19:46:00
0
Rizwan Ali :
☺️
2026-11-03 18:38:06
0
Musanif :
❤️❤️❤️
2026-11-03 17:23:58
0
Muhammad Ramzan :
👍👍👍
2026-11-03 15:24:57
0
noorain baloch :
🥰🥰🥰
2026-11-03 14:11:34
0
BILAL HAIDER :
❤️❤️❤️
2026-11-03 12:54:37
0
BILAL HAIDER :
🥰🥰🥰
2026-11-03 12:54:40
0
𝓜𝓪𝓽𝓮𝓮𝓷🪄 :
😔😔
2026-11-03 08:27:01
0
MALIK FAHIM KHAN :
❤️❤️❤️
2026-11-03 06:44:55
0
AHMAD KHAN 55🇵🇰 :
👍👍👍
2026-11-03 05:20:36
0
ranabilal :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-03 03:43:23
0
Good will :
🥰🥰🥰
2026-11-03 00:37:20
0
༄Ghàffàr Àbdúllàh༄ :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-02 20:55:53
0
Markaz app :
❤️❤️❤️
2026-11-02 16:48:09
0
To see more videos from user @hafizattaulla0786, please go to the Tikwm
homepage.