@marwahmueed: کچھ لوگ زندگی میں صرف دوست بن کر نہیں آتے، بلکہ ہماری زندگی کا وہ خوبصورت حصہ بن جاتے ہیں جن کے بغیر ہر خوشی ادھوری لگتی ہے۔❤️🩹🥺 تمہارے ساتھ گزارا ہوا ہر لمحہ، ہر ہنسی، ہر شرارت اور ہر چھوٹی سی بات ہمیشہ یاد آئے گی۔😭 شاید اب پہلے جیسا ملنا، بیٹھنا اور گھنٹوں باتیں کرنا ممکن نہ ہو، مگر تمہاری جگہ ہمیشہ میرے دل میں ویسی ہی رہے گی۔🫂😢 جب بھی تمہاری یاد آئے گی، دل یہی کہے گا کہ کاش وہ دن پھر لوٹ آئیں۔ سب چھوڑ جائیں تو کوئی بات نہیں، بس تم کبھی چھوڑ کر مت جانا۔ تم بہت یاد آؤ گی میری دوست!💔🫂❤️🩹🥺❤️ @Saria sheikh 🌸 #fypシ゚viral #friendsforever #dostkishadi #bestie #greenscreen