miss you ma ji [Crying][Crying][Crying][Crying][Crying]
2026-11-09 01:54:28
0
Waqas Majeed Malik250826120213 :
ماں اور باپ کا چھوڑ جانا اس دنیا کی ایسی کمی ھے جو اربوں حاصل کر کے بھی پوری نہیں ہوتی کریم رب سب کے والدین کو صحت کاملہ والی زندگی اور جو میری طرح بدبخت ہیں والدین کے بغیر اللہ پاک ان سب کے والدین کی کامل مغفرت فرمائے آمین
2026-11-11 04:38:59
1
꧁༒❦ سردار طیب ڈوگر ❦༒꧂ :
Allah pak Meri Ami ko janat ma ala mukam ata farmay ameen 😢😢