@motivatio9quotes: ہر کسی کی ذاتی زندگی میں دخل دینا ضروری نہیں! 💯🥀 کسی کی شادی، تنخواہ، اولاد یا ڈگری کے بارے میں سوال کرنے سے پہلے سوچیں کہ کہیں آپ کسی کی پریشانی تو نہیں بڑھا رہے؟ ہر انسان کو اپنی زندگی اپنے طریقے سے جینے کا حق ہے۔ ❤️ آپ کی نظر میں سب سے فضول سوال کون سا ہے؟ کمنٹ کریں۔ 👇 #UrduQuotes #LifeLessons #RespectPrivacy #MotivationalQuotes #UrduThoughts