@kaashii_s: حکومتِ وقت سے دردِ دل کے ساتھ اپیل ہے کہ خدارا غریب عوام کی طرف بھی توجہ دیں۔ 💔 جس ملک میں غریب کو دو وقت کی روٹی میسر نہ ہو، وہاں ترقی کے دعوے بھوکے پیٹ کو تسلی نہیں دے سکتے۔ غریب کو سڑکیں نہیں، پہلے روٹی چاہیے؛ وعدے نہیں، دو وقت کی عزت والی زندگی چاہیے۔ 😢 #tiktokpakistan