@ghanikhanbaba083: جب آپ کا دوست آپ کے بارے میں نہ پوچھے؛ نہ رابطہ کرے تو خوش رہیں؛ کیونکہ یہ بات یقینی ہے کہ اس کی حالت اچھی ہے اور وہ اس کے معاملات ٹھیک ہیں؛ اس لیے اس وہ تمھیں بھول گیا ہے ❤️🩹🙌🏻. #foryou #foreyoupage #virel #ghanikhanbaba #unfreezedmyaccount