@gulzaman886: کچھ لوگ عجیب ہوتے ہیں، پہلے ہماری زندگی سے خوشیاں چھین لیتے ہیں، ہمیں تنہا کر دیتے ہیں، ہمارے دل کو جدائی کے درد میں مبتلا کر دیتے ہیں، اور پھر بڑے آرام سے کہتے ہیں کہ حوصلہ رکھو، مسکرایا کرو۔ 💔🥀 انہیں کیا خبر کہ جس انسان کے جانے سے زندگی اداس ہو جائے، اُس کے بعد مسکرانا بھی ایک امتحان بن جاتا ہے۔ تنہا چھوڑ کر ہمیں حوصلہ بھی دیتے ہیں سانسیں چھین کر جینے کی دعا بھی دیتے ہیں ایک طرف جدائی کا تذکرہ بھی جاری ہے ایک طرف مسکرانے کا مشورہ بھی دیتے ہیں #capcut #capcutpioneer #pioneertemplate #viral #shayari