ہمارے گھر سے تقریبا 35 سے 40 کلومیٹر کے فاصلے پر اٹامک پلانٹ ہے اور اس کے اثرات اتنے زیادہ ہیں کہ ہمارے ہاں 7 سے 8 سال والے بچوں کے بال سفید ہو جاتے ہیں اور ہر دوسرا تیسرا ادمی گردے کی بیماری سے مر رہا ہے تو سوچو اگر ایٹمی حملہ ہوا تو کیا کچھ ہوگا اللہ معاف کرے
2026-11-02 19:59:51
24
Sardar M.H. Sajid :
سردار صاحب۔ کشمیر میں لوگوں پر اور خصوصی سب غریبوں پر بھی بڑا سخت وقت ہے ۔ اگر اللہ پاک آپ کو کشمیریوں کی ہمدردی نصیب فرمائیں تو لازمی ان کی بھی خبر لینا۔ اخر کشمیری بھی انسان ہیں
2026-11-02 20:29:03
8
Ghulam Mustafa :
دوسرے ملکوں میں کچھ ہو یا ہو
لیکن پاکستان کی عوام کی خیر نہیں کیونکہ پہلے ہی دو وقت کی روٹی کو مجبور ہیں مہنگائی سے تنگ آ چکے ہیں سمجھ نہیں آتی کیا کرے
2026-11-03 04:21:46
2
kaleem Ullah Khan Niazi :
aisa sochna bhi foolishness hay
2026-11-03 02:34:38
1
Zaker Ali :
agar aisa hy tu hamari government q nai batati awam ko ehtiyati tadabeer
2026-11-02 20:21:05
13
sohrab MAHSOOD🇧🇭 :
2026-11-03 05:08:00
1
Nouman Malik :
دنیا کو چاہیے کہ ایک ہوں جائے اور امریکہ اور ایران کو ٹھکانے لگا دے سال سے زیادہ ہوں گے کچھ نہیں ہورہا بس دنیا میں باعتباری کا ماحول پیدا کیا ہے نا کوئی انوسمینٹ کرتے ہیں ناں کوئی کاروبار میں ترقی
2026-11-03 08:08:12
0
M Shahzad Sheikh :
2026-11-03 00:30:27
5
m. musa :
Pakistan k pass weapon h is Lea I hope America use nae karay ga
2026-11-02 20:18:04
1
Muhammed Naeem :
2026-11-02 19:59:15
1
Aurangzaib :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-11-02 19:08:26
1
[💫.Munasib Ali.🇬🇧]✓ :
ACHA G.😳😳😳
2026-11-02 18:56:49
2
Bilal Jan :
اگر آپ امریکہ کو بتا رہے ہیں تو امریکہ اردو نہیں سمجھتا