apky lye poetry Likh di
🥹❤️خواب تماشا ہے مٹی کے بنے لوگوں کا
اگر بے وفائی کرو تو روتے ہیں
اور وفا کرو تو رُلا دیتے ہیں۔🥺💔
2026-11-03 03:46:55
3
Abrar jaan ❤️ :
hyyy bilkul 😭💔🥀
2026-11-03 04:15:10
3
𝑺𝒊𝒎𝒑𝒍𝒆 𝑩𝒖𝒕 𝑹𝒂𝒓𝒆 :
*کمال کی محبّت کرتا ہـے وہ شخص ہم سے___* 🩵🥹
*جب دل چـاہا ہنسا دیا جب دل چـاہا رلا دیا____💔🥲
2026-11-02 23:10:23
3
BAD GUY :
Mai Apny Allah se Dua keru ga ak Tum hamasha Kush reho tuhameri Khushi hi Mera Zindagi ho gi L U M
2026-11-07 16:48:57
1
Dil ka badsah :
❤️❤️❤️
2026-11-02 19:13:03
1
❤️ ❤️ :
😭😭😭
2026-11-19 19:30:51
0
koi kesi ka nahi hota //-//♥️♥ :
😌😌
2026-11-07 13:28:53
1
Madine ki muhabat :
❤️❤️❤️
2026-11-12 17:08:41
0
ادھوری کہانی🖤🌙🤍 :
خدا جانے عمریں نوح سے ہوتی تو کیا ہوتا
ذرا سی زندگی ہی ہے اور ہمارے ساتھ کیا کیا نہ ہوا
Vicky🌙🤍🖤
2026-11-02 23:32:38
1
superman :
اور وہ یہ کہہ کر کسی اور کی ہو گئی کہ تم ایک اچھے لڑکے ہو، تمہیں مجھ سے بہتر مل جائے گی
2026-11-22 20:50:30
1
S͜͡o͜͡u͜͡l͜͡i͜͡s͜͡t͜͡i͜͡c͜͡M͜͡ :
کچھ بتا پچھلے پہر خواب میں آنے والے
کیا وہ دن آئیں گے پھر ہمکو ملانے والے
تجھکو آنا ہی نہ تھا صرف بہانے تھے تیرے
ورنہ آجاتے ہیں ہر حال میں آنے والے
اُن نِگاہوں نے مجھے قتل سرِعام کیا
دیکھیئے آتے ہیں کب لاش اُٹھانے والے
کس کو غم خوار کہوں اور کِسے ہمدرد کہوں
اک سوا تیرے ہیں سب دل کو دکھانے والے....
2026-11-14 16:51:49
1
Dr_Owais804👑 :
میری کہانی لکھنےوالا “الطیف”ہے اس میں کوئی غلطی ہو گی ؟نہیں نا؟
2026-11-17 18:36:34
0
To see more videos from user @itx_aleezay_khan, please go to the Tikwm
homepage.