@yourprodoctor: حمل کے آخری مہینوں میں یہ 5 Danger Signs ہرگز اگنور نہ کریں! سوجن، شدید سر درد، خون یا پانی کا بہنا، پیٹ میں شدید درد، بچے کی حرکت کم۔ فوراً گائناکالوجسٹ کو دکھائیں۔ #YourProDoctor #DrNabeelaAslam #DangerSigns #Preeclampsia #ThirdTrimester #Pregnancy #حمل #fyp