@vanellea: halloween ~!! 🎀 the quality is sooo bad help ♟️ #madokamagica #cosplay #madokakaname #homuraakemi

Nilla 🫧🍨
Nilla 🫧🍨
Open In TikTok:
Region: US
Monday 02 November 2026 18:42:27 GMT
108
25
1
0

Music

Download

Comments

smileyface661
Gargi Patil :
You guys look so good!
2026-11-02 18:47:17
0
To see more videos from user @vanellea, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے عباسی شہید اسپتال کے نو تعمیر شدہ بلاک کا دورہ کیا اور منصوبے کی تکمیل، طبی آلات اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سندھ حکومت کے تعاون سے تعمیر کیے جانے والے 150 بستروں پر مشتمل نئے بلاک کا تعمیراتی کام مکمل کرلیا گیا ہے، جسے آئندہ ہفتے باقاعدہ فعال کردیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ نئے بلاک میں کارڈیالوجی، پلمونولوجی، نیورولوجی اور ڈرماٹولوجی سمیت مختلف طبی شعبوں کے خصوصی کلینکس قائم کیے جائیں گے، جہاں ماہر ڈاکٹرز او پی ڈی کے ذریعے مریضوں کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کریں گے۔ میئر کراچی کا کہنا تھا کہ نئے بلاک کی فعالیت سے عباسی شہید اسپتال کی طبی استعداد میں نمایاں اضافہ ہوگا، جبکہ شہریوں کو جدید تشخیصی اور علاج معالجے کی سہولیات میسر آئیں گی۔ دورے کے موقع پر میٹروپولیٹن کمشنر ابرار جعفر، عباسی شہید اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر بابر خان اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے

About