@tanhaikabadshah01: ✊🥺 JUSTICE FOR MR. PATLU 😳💔 ⚖️ پتلو بھائی کو انصاف دو! 🙏 بے گناہ کے ساتھ ناانصافی بند کرو! #JusticeForMrPatlu #Justice #StandForTruthیہ ایک حادثہ تھا اس میں پتلو کی کوئی غلطی نہیں اس نے تو غریب لوگوں کی مدد کرنے کا سوچا تھا۔۔۔اس کو کیا پتا تھا کہ لوگوں کی جہالیت کی انتہا تھی لالچ کی انتہا مفت بریانی مفت کے چند روپے ان لوگوں کے اندر بھوک زندگی میں کبھی ختم نہیں ہو سکتی افسوس ان جاہل لوگوں پر۔۔ پورے پاکستان کو پتا ہے کہ ہم ایک بریانی کی پلیٹ کے لیے مر مٹ جاتے ہیں اتنی زیادہ بھوک ہے ہمارے اندر افسوس 😢مسٹر پتلو سے میری گزارش ہے فیلڈ مارشل صاحب اینڈ cm مریم نواز شریف صاحبہ کے آفس جا کے ملے سارا مسلہ جا کے شئیر کریں انشاللہ خیر ہو گی 🤲
رب نے پوچھا کیا چاہتی ہو،میں نے بولا کچھ زیادہ نہیں جو پوسٹ پڑ رہا ہے،،اس کی ماں کو لمبی زندگی دے الٰہی امین🌸عنصر اللہ کے ساتھ ساتھ بہت سی ماؤں کی دعائیں تیرے ساتھ ہیں ہمت نہیں ہارنا مولا کے صدقے تیری مشکل
مشکل کوشا اسان کریں گے
انشاءاللہ
😭😭😭😭
2026-11-03 03:02:02
0
Abdullah Chaudhary30 :
2026-11-02 22:52:07
0
Abdullah Chaudhary30 :
2026-11-02 22:52:25
0
Abdullah Chaudhary30 :
2026-11-02 22:52:31
0
👑Rajput Azan 👑 :
2026-11-02 23:05:33
0
To see more videos from user @tanhaikabadshah01, please go to the Tikwm
homepage.