میں نے ابتک جو دیکھا ہے سہے لوگ برا سوچ رہے ہیں جنکی کسی بھی بنیاد پر رنجش ہے یا پڑھے لکھے جاہل ہیں باقی سارے الاحساس کر رہے ہیں چاہے وکیل ہیں جو بھی ہیں ،نسلی بندہ دشمنی میں بھی بد نسلی والی باتیں نہیں کرتا اپنے ظرف کو اوپر رکھتا ہے ،،پڑھا لکھا وہ نہیں جو پینٹ کوٹ پہن کر کاروبار بنا کر بیٹھ گیا پڑھا لکھا وہ ہے جو پھٹے کپڑوں میں بھی سوچ اچھی رکھتا ہے تلفظ اچھا رکھتا ہے احساس رکھتا ہے ،،یہ ہمارا المیہ ہے مسٹر پے وہی لوگ تنقید کر رہے ہیں ایسی باتیں کر رہے ہیں جو حسد کرتے ہیں کوئ پرانی رنجش ہے وہ نکال رہے ہیں یا کوئ سیاسی پارٹی کی رنجش کی بنیاد پر ایسے کر رہا ہے ،ہم انسان ہیں بحشیت انسان ہمیں ایک دوسرے کا احساس کرنا چاہیے،ہر کسی نے اپنی قبر میں جانا ہے ہم اختلاف رکھ سکتے ہیں پر دشمنی نفرت نہیں ،،اللّٰہ پاک لواحقین کو صبر عطا فرمائے اور اس پتلو کو اللہ بہترین انصاف عطا فرمائے بیشک اللّٰہ سب جاننے والا ہے اور اللّٰہ ہمیں ہداہت نصیب فرمائے
2026-11-02 21:45:35
0
either_pattlo😎✌️ :
video repost now either fallow me
2026-11-02 19:09:13
1
King of Karachi 🇵🇰 :
2026-11-02 19:59:46
0
To see more videos from user @husnainfareed.34, please go to the Tikwm
homepage.