فرض نماز کے بعد ذکر کرنا نبی پاک کا طریقہ ہے لیکن وہ یہ ذکر نہیں ہے۔اور جو ذکر حدیث میں ایا ہے وہ یہ ہے اللہ اکبر استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ۔ اللہم انت السلام و من کس سلام تبارکت یا ذوالجلال وال اکرام ۔اللہم انی الذکر اور شکر کا اور حسن عبادت کا۔
2026-11-03 14:29:26
66
saeed iqbal :
بھائ صاحب فرض نماز کےبعد دعائیں پڑھنا ثابت ہیں نہ کہ جو آ پ پڑے رہےہیں
2026-11-03 07:05:57
47
Malik Imran :
میں صدقے یا رسول اللّه ﷺ
2026-11-03 07:34:15
100
Attiqe Hussain473 :
لبیک یا رسول اللّٰہ اہلسنت زندا باد
2026-11-03 16:12:42
37
Saeed Ajmal :
skooon
2026-11-03 20:27:08
0
Gul Shah :
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم [Rose]
2026-11-03 17:47:00
17
chasif3239 :
mashallah ji
2026-11-03 15:45:57
0
المدینہ المنورہ :
نماز وہ قابل قبول ہوتی ہے جو نبی پاک کے سنت طریقے کے مطابق پڑھی جائے ذکر وہ ہی قبول ہوگا جو نبی کے سنت کے مطابق کیا جائے
2026-11-03 05:23:17
44
Shahid Rehan :
رسول اللہ ﷺ سے نماز کے بعد انفرادی ذکر ثابت ہے۔
صحیح بخاری 841 سے نماز کے بعد بلند آواز سے ذکر کرنا ثابت ہے۔
لیکن تمام مقتدیوں کا ایک ساتھ، اجتماعی انداز میں مخصوص الفاظ بار بار دہرانا، اس کی صریح دلیل صحیح بخاری یا صحیح مسلم میں نہیں ملتی۔
2026-11-03 15:34:44
11
ansarmehmood765 :
افضل الزکر لا اله الا الله یہ قرآن کی آیت ہے
2026-11-03 09:37:27
43
MUHAMMAD ALI CHOHAN :
وَمَنْكَذَبَعَلَيّمُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوّأْمَقْعَدَهُمِنَالنّارِ
جو شخص مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ بولے وہ دوزخ میں اپنا ٹھکانہ تلاش کرے ۔
2026-11-03 09:38:39
11
Naveed Yousaf :
اونچی آواز میں کلمہ شریف پڑھو ناچ گانے میں نماز نہیں پڑھی جاتی نماز دل سے ھوتی ھے اللہ کا ذکر کرنے سے نماز نہیں ٹوٹتی کلمہ شریف اونچی آواز سے پڑھو کوئی منع کرے نہ مانو لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ اونچی ساز سے پڑھو
2026-11-03 14:00:21
14
SHAHZAD KHAN CHANDIA :
2026-11-03 15:14:48
17
raja asif :
2026-11-03 07:46:18
14
Raja Rahouf :
allah
2026-11-03 11:20:03
11
Medina tul Quran academy :
I,m online Quran teacher ✨
2026-11-03 15:04:11
7
Ahmad Iqbal :
اللہ تعالیٰ ہم سب کو بدعت سے محفوظ فرمائے آمین
2026-11-03 12:11:49
6
علی خان :
فَاِذَا قَضَیْتُمُالصّلٰوةَفَاذْكُرُوا اللّٰهَقِیٰمًا وّقُعُوْدًا وّعَلٰى جُنُوْبِكُمْۚ-فَاِذَا اطْمَاْنَنْتُمْفَاَقِیْمُوا الصّلٰوةَۚ-اِنّالصّلٰوةَكَانَتْعَلَى الْمُؤْمِنِیْنَكِتٰبًا مّوْقُوْتًا(103)
ترجمۂ کنز الایمان
پھر جب تم نماز پڑھ چکو تو اللہ کی یاد کرو کھڑے اور بیٹھے اور کروٹوں پر لیٹے پھر جب مطمئن ہو جاؤ تو حسبِ دستور نماز قائم کرو بے شک نماز مسلمانوں پر وقت باندھا ہوا فرض ہے
2026-11-03 11:09:46
13
M. Khizar/Momin. Champ. Sports :
پہلے تو میں نے سوچا کہ مقتدی ٹھیک کہہ رہا ہے لیکن بعد میں امام صاحب نے جو کہا ہے وہ بالکل ٹھیک ہے ایام تشریک میں بھی تو زور زور سے تکپیر پڑھی جاتی ہے اس وقت بھی جن کی نماز رہ جاتی ہے کیا ان کی نماز ڈسٹرب ہو جاتی ہے۔ یہ ذہن کا فتور ہے کلمہ پڑھنے سے نماز ڈسٹرب نہیں ہوتی۔ ویسے زور سے اللہ اکبر استغفر اللہ استغفراللہ استغفراللہ یہ پڑھ لیں تو زیادہ بہتر ہے نہ کوئی بات کرے گا نہ کوئی جھگڑا ہوگا بعد میں دل میں کلمہ پڑھتے رہیں کلمہ ہی تو ایمان کا حصہ ہے
2026-11-03 15:22:23
5
zahoorkhan7250 :
Bhai ye Azkaar hain jamab
2026-11-03 11:39:21
16
Babu Malik :
بھائی ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سلام پھیرتے تھے اللہ اکبر کہتے تھے یہ تین بار استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ
2026-11-03 16:06:57
5
To see more videos from user @muhammadumer9561, please go to the Tikwm
homepage.