@mian.expose: پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے اپنی سالگرہ اہلِ خانہ کی محبت اور خوبصورت یادوں کے ساتھ منائی۔ ❤️ دو کیک، پھولوں کا ایک شاندار گلدستہ اور ٹیم کے ساتھ مضبوط ٹریننگ نے اس دن کو مزید خاص بنا دیا۔ مائیک ہیسن نے تمام مداحوں کی سالگرہ کی مبارکباد پر شکریہ ادا کیا 🏏🇵🇰 #MikeHesson #PakistanCricketTeam #Pakistan #ThankYou #Cricket