وہ جھوٹ بول رہا تھا بڑے سلیقے سے
میں اعتبار نہ کرتا تو اورکیا کرتا
وہ فنکار تھا جھوٹ میں، میں فن کا قدردان تھا
لٹنا ہی تھا، نہ لٹتا تو کیا کرتا 🥀
2026-11-03 10:20:37
0
Arman Afridi :
*🛑 زندگی کا سبق یہ ہے کہ ہر چیز فانی ہے، نہ غم ہمیشہ رہتا ہے نہ خوشی۔ انسان کی اصل پہچان اس کا اخلاق اور رویہ ہے۔ وقت گزر جاتا ہے مگر کیے گئے اعمال ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔ دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرو، یہی اصل نیکی ہے۔ سکون تب ہی ملتا ہے جب دل صاف ہو اور نیت خالص ہو۔✨*