@innocentgirl.38: میری ماں کو ہمیشہ میرے قریب رکھنا ان کی ہر صبح کو سکون اور ہر دن کو خوشی عطا کرنا ان کی انکھوں میں کبھی انسو نہ ائے ان کی ہر پریشانی کو اپنی رحمت سے دور کر دے ان کی دعاؤں کو میرے حق میں قبول کرنا اور میری ہر خوشی میں ان کا حصہ لکھنا یا رب انہیں اتنی لمبی زندگی عطا کرنا کہ میں انہیں دنیا کی ہر وہ خوشی دے سکوں جس کی وہ حقدار ہیں اور ان کا سایہ میرے سر پر ہمیشہ قائم رکھنا امین یا رب العالمین