@noumansulehriofficial: Mr Patlo Arrested 🚨 بریکنگ نیوز | مسٹر پتلو اسلام آباد سے گرفتار! مسٹر پتلو کو اسلام آباد کے علاقے گلبرگ گرینز سے گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس گزشتہ روز سے سیالکوٹ کے مختلف علاقوں اور لاہور میں چھاپے مار رہی تھی، تاہم کچھ دیر قبل مسٹر پتلو کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔ مسٹر پتلو کی گرفتاری کے بعد کیس میں اہم پیش رفت! #mrpattlo #MrPattloArrested
چلیں سب بہن بھائی دعا کریں اللہ پاک متلو بھائی کی مشکل اسان کرے امین
2026-11-03 02:12:04
8
Fouzia Arshad :
sb joot hai
2026-11-02 22:28:30
2
DHA Lahore Properties :
ایک بات میری سمجھ سے بالاتر ہے کہ جس جس نے عمران خان کے خلاف زبان استعمال کی، اس کی کردارکشی کی، پروپیگنڈا کیا یا کسی بھی سطح پر اس کے خلاف سازشوں اور منصوبہ بندی میں حصہ لیا، وہ آج کسی نہ کسی صورت میں مشکلات اور رسوائی کا شکار نظر آتا ہے۔ چاہے کوئی سیاسی رہنما ہو، کسی جماعت سے تعلق رکھتا ہو یا عام شخص۔ یہ محض اتفاق ہے یا قدرت کا کوئی فیصلہ، یہ اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔ وہی خالق و مالک ہے اور اسی کے ہاتھ میں عزت و ذلت ہے۔ لیکن ایک بات ضرور سوچنے والی ہے کہ عمران خان کو اللہ نے ایسی کون سی عزت عطا کی ہے کہ مخالفت کرنے والے وقت کے ساتھ خود اپنی ساکھ کھوتے جا رہے ہیں۔ بے شک عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔
2026-11-03 04:10:56
2
saran valley :
patlu by kasur hy
2026-11-02 22:15:20
5
❤️🦅🥰🦅❤️🦅🥰🦅❤️🦅🥰🦅❤️ :
Allah
2026-11-03 03:10:48
4
✌️MOON✌️ :
justice for poor people
2026-11-02 22:45:28
2
Satti :
àllah kher kre ga inshallah 🤲
2026-11-02 21:44:00
4
SARALAN :
804,804
2026-11-03 06:09:44
0
Dua Fatima🥰🥰😘 :
🤲🤲🤲🤲🤲🤲👍👍👍👍👍
2026-11-02 21:52:03
3
syed Shoaib :
Mr patlo ka koi qasur nhi
2026-11-03 02:42:36
1
Rafi Ali😡 :
🤲🙏🤲
2026-11-03 03:23:29
1
Sadiq Baloch :
2026-11-03 03:53:37
1
A :
Ya Allah CCD please act .
2026-11-03 01:13:25
0
Roohposh :
o warr Tu ☹️
2026-11-02 22:24:42
2
Soniarajput7866 :
us ka Kay kasur Jo us ko pakra ha
2026-11-02 21:38:39
2
Elsa :
Wo bechara bagair kisi gunah k usko aese hi gariftar kia unka to koi qasor nhi tha
2026-11-02 22:34:40
2
Shoketali Shoketali :
Allah.
2026-11-02 21:21:50
2
شیخ بادشاہ :
انصاف
2026-11-03 00:23:25
1
To see more videos from user @noumansulehriofficial, please go to the Tikwm
homepage.