@harfe.adnan: � قبرستان کو قبرستان نہیں، محبت کا شہر کہتے ہیں… 🖤 محبت دفن ہے یہاں، جو مٹی کی ڈھیری لگتی ہے نا، کسی نہ کسی کی جان ہوتی ہے! 💔🥀 اللہ پاک تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے، آمین یا رب العالمین 🤲🏻❤️🩹 ✍🏻 Harfe Adnan #HarfeAdnan #UrduPoetry #SadPoetry #HeartTouching #Qabristan