@elli.cattok: #Love #relatable #couple #relationshipgoals #cutecat

elli.cattok
elli.cattok
Open In TikTok:
Region: NL
Monday 02 November 2026 23:45:30 GMT
1483
140
0
130

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @elli.cattok, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

انیق ناجی 🔥🔥🔥 یہ کریڈٹ عمران خان کو جائے گا PTI کے سوشل میڈیا کو جائے گا کہ انہوں نے اس نظام نے جو نقاب اوڑھ رکھے تھے بیرونی سازش کے یہودی سازش کے قومی مفاد کے دشمن کی سازشوں کے،  اور ہم اسلیے آپکے اور حقوق اور آزادیاں سلب کررہے ہیں کیونکہ اس میں آپ کا ہی فائدہ ہے اور فلاں منتخب سیاستدان جیلوں میں پھینک رہے ہیں کیونکہ آپ ہی کا فائدہ ہے ہم آپ کے ووٹ کا احترام نہیں کرینگے کیونکہ آپ ہی کا فائدہ ہے ہم اپنی کٹھ پتلیاں لاکر آپ پر مسلط کرینگے کیونکہ آپ ہی کا فائدہ ہے اور ہم فرشتے ہیں اور پورے کے پورا ظلم کا نظام شوگر ملز مافیا اور انکے محافظ اسٹیبلشمنٹ نے جو نقاب پہنے ہوئے تھے وہ عمران خان اور سوشل میڈیا نے اتار کے پھینک دئیے ہیں۔ سرکاری دانشور اور سرکاری پراپیگنڈا اتنا لغو اور اس میں اتنا لچر پن ہے کہ جن کریمنل لوگوں کو جیلوں میں ہونا چاہیے ایسے گھٹیا لوگوں کے ہاتھ میں مال غنیمت آگیا ہے اپنی غلام قوم کا پیسہ پے اور جس سے یہ اپنے مخالفین کے خلاف گھٹیا ترین کمپین چلاتے ہیں #PTI #Imrankhan #foryou #AhmedKhokhar

About