@illusion..07: کبھی کبھی خاموشی بھی محبت کا آخری امتحان ہوتی ہے۔ انسان بار بار آواز دے کر تھک جاتا ہے، پھر سوچتا ہے کہ اب کچھ نہ کہا جائے، شاید ہماری خاموشی ہی کسی کو ہماری کمی کا احساس دلا دے۔ اب نہ کوئی شکوہ ہوگا، نہ کوئی شکایت، نہ ہی کوئی پیغام… بس خاموشی سے انتظار کریں گے۔ دیکھتے ہیں، کبھی تمہیں ہماری یاد ستاتی بھی ہے یا نہیں، یا ہماری غیر موجودگی بھی تمہارے لیے ویسی ہی بے معنی رہتی ہے جیسے ہماری موجودگی تھی۔ 🖤 #sadpoetry #nightdrive #urdupoetry #aestheticpoetry #creatorsearchinsights
ہمیں لگتا کے سب ہمارے ساتھ ہیں لیکن حقیقت تو یے ہے کے ان کو ہماری ضرورت نہیں ان کو ہم سے کام ہوتے ہیں جب ان کے کام ختم ہو جاتے ہیں تو وہ ہمیں چھوڑ دیتے ہیں اور ہماری ان کو کوئی ضرورت نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیر
2026-11-16 06:37:47
2
Asad ali :
ہمیشہ الوداع کہنے کو تیار رہو
خوش فہمیاں انسان کو بہت ذلیل کروا دیتی ہیں 💔
2026-11-16 17:36:10
1
sardar Arfan Dogar :
caption please
2026-11-06 07:27:53
1
『𝐀🪽 :
کسی کو پانے کے لیے قسمت ہونی چاہیے
انتظار کرنے سے محبوب کسی اور کے ہو جاتے ہے 🍂
2026-11-18 20:07:28
1
ˢᴬQᴵI :
Now we will fall silent and wait for you. let's see when you remember us...
2026-11-03 18:54:04
1
روحِ مَـــن :
@ლ♡R̆̈ŏ̈ŏ᭄̈❤️࿐
2026-11-12 18:19:43
2
Rehman Baba :
(🤐)
2026-11-18 05:53:27
1
` :
[Starry hearts][Starry hearts][Starry hearts]
2026-11-04 04:28:38
1
🚭BUTT(برینڈ)⚔️🚯⚜️ :
🥰🥰🥰
2026-11-03 10:27:59
1
shazad mughal :
🥺
2026-11-05 10:31:16
1
❤️🩹🥀 :
🥀🥀🥀
2026-11-05 23:04:17
1
nesho khan830 :
😔
2026-11-20 08:07:24
0
🖤 :
@اریبہ ❤️🩹
2026-11-20 14:14:20
0
To see more videos from user @illusion..07, please go to the Tikwm
homepage.