@itx___atta_r: الحمدللہ! 🤲 رائیونڈ کے سالانہ تبلیغی اجتماع کی تیاریاں جاری ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس مبارک اجتماع کو کامیاب فرمائے اور امتِ مسلمہ کے لیے ہدایت و برکت کا ذریعہ بنائے۔ آمین::#dua🤲 #اجتماع #اجتماع #dua🤲 #foryoupage
*رائیونڈ_اجتماع_پر_جانے_والے_دوست_سن_لیں* ۔📢
پنڈال میں رات کو کافی سردی پڑتی ہے جبکہ سموگ بھی آدھے دن تک ٹھہری رہتی ہے، لہذا اجتماع پر جانے والے سردی سے بچاؤ کی چادر کمبل وغیرہ لے جانا مت بھولیں۔البتہ دن کے وقت اب بھی تھوڑی سی گرمی ہوتی ہےجزاک اللہ.....
2026-11-03 07:10:44
54
Naveed “Noor” :
اجتماع کونسی تاریخ کوہیں
2026-11-04 04:52:56
2
Moshainking1 :
Allah pak qabool farmay
2026-11-04 05:06:34
1
احسن منظور احمد :
ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو مزید خدمات انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین