وہ شخص جب آئینہ دیکھتا ہوگا تو سوچتا ہوگا کتنا فرق ہے میری آنکھیں اور اس کے آئینے میں۔جو عکس اُس نے میری آنکھوں میں دیکھا ویسا عکس اُسے آئینہ کبھی نہیں دکھا سکتا۔وہ میرے لیے اس دنیا کا سب سے حسین انسان ہے مگر آئینے کیلئے وہ کوئی عام شخص۔یہ مقام اُسے میں نے دے رکھا ہے۔وہ میرے لیے میرا سب کچھ ہے۔آئینہ اُسے اس کی حقیقت بتاتا ہے مگر میری آنکھیں اُسے اُس کی قیمت بتاتی ہیں۔وہ میرے لیے کتنا قیمتی ہے۔آئینہ ساز جتنی بھی کوشش کر کے ویسا آئینہ نہیں بنا سکتا جو ویسا عکس دکھائے جو میری آنکھوں میں اترتا ہے۔میرے لیے وہ شخص کیا ہے یہ صرف میں جانتی ہوں۔اُس شخص نے تو جھوٹے آئینے پر یقین کر لیا۔میری آنکھوں میں ٹھہرہ پیار اُسے جھوٹا لگا۔مگر کمی تو اُسے بھی محسوس ہوگی۔میرے بعد وہ خود کو سستا تصوّر کرے گا۔وہ میرے لیے قیمتی تھا اس دنیا کیلئے تو خاک سے بڑھ کر کچھ نہیں۔اُس نے خاک ہونا چنا مگر مجھے نہیں چنا۔اُسے ملال تو ہوگا۔کبھی نہ کبھی اُسے ت احساس ہوگا کہ کاش کوئی پھر سے اُسے ویسا چاہے جیسا میں نے اُسے چاہا۔مگر افسوس وہ صرف میں تھی جس کیلئے وہ سب کچھ تھا۔اُسے پھر مجھ سا نہ ملے گا کبھی۔اُسے خود سے نفرت ہونے لگے گی۔وہ چاہے گا پھر اُسے کوئی ویسے دیکھے جیسے میں اُسے دکھتی تھی
💥😭👈💫💬✌️👉💔
2026-11-03 04:10:12
0
hfgh0485 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-11-03 01:33:15
1
🦅✌Mudsair.G👈 🦅 :
2026-11-03 04:16:31
0
usmal12345678 :
2026-11-03 08:18:38
0
👑Muhammad Sufyan👑 :
❤️❤️❤️
2026-11-03 09:50:02
0
R O H A N. 🦁 :
🥰🥰🥰
2026-11-03 08:53:05
0
Jam Ahmad 🦁🐅 :
❤️❤️❤️
2026-11-03 07:28:31
0
꧁༺łℳℜ₳₦༻꧂ :
❤️❤️❤️
2026-11-03 07:26:08
0
i am Ali Haider khokhar :
👍👍👍
2026-11-03 06:06:54
0
i am Ali Haider khokhar :
🥰🥰🥰
2026-11-03 06:06:51
0
Muhammad Usman :
🥰🥰🥰
2026-11-03 05:44:44
0
Haji Wajid Arbani :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-03 05:44:31
0
Aamir :
🥰🥰🥰
2026-11-03 05:39:58
0
hamza Sandhu 😎 :
💕💕💕
2026-11-03 04:56:23
0
jam amir unar king :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-03 04:40:14
0
Hasnainking :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-03 04:32:30
0
azizullah8515 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-11-03 04:31:53
0
Rashid Nazeer :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-03 04:25:35
0
paposhaheen5 :
❤️❤️❤️
2026-11-03 04:08:29
0
naveed jutt :
☺️☺️☺️
2026-11-03 03:35:28
0
⛓️MALIK BABA R⛓️ :
😳😳😳
2026-11-03 03:35:08
0
Tairqali :
🥰🥰🥰
2026-11-03 03:26:08
0
🆉🅰🅷🅸🅳 🆂🅰🅼🅴🅹🅰 𝟎𝟎𝟏 :
🥰🥰
2026-11-03 03:19:39
0
sadeek halepoto :
💕💕💕
2026-11-03 02:10:57
0
To see more videos from user @areeba38380, please go to the Tikwm
homepage.