سورۂ توبہ — آیت 59
عربی متن:
وَلَوْأَنّهُمْرَضُوا مَا آتَاهُمُاللّهُوَرَسُولُهُوَقَالُوا حَسْبُنَا اللّهُسَيُؤْتِينَا اللّهُمِنْفَضْلِهِ وَرَسُولُهُإِنّا إِلَى اللّهِ رَاغِبُونَ
اردو ترجمہ:
اور کاش کہ وہ اس پر راضی ہو جاتے جو اللہ اور اس کے رسول نے انہیں عطا کیا تھا، اور کہتے کہ ہمارے لیے اللہ کافی ہے، عنقریب اللہ ہمیں اپنے فضل سے عطا فرمائے گا اور اس کا رسول بھی۔ بے شک ہم اللہ ہی کی طرف رغبت رکھنے والے ہیں۔
2026-11-03 15:18:09
3
Aftab zafar Douka99 :
حوالہ: سورۂ توبہ، آیت 74۔
وَمَا نَقَمُوا إِلّا أَنْأَغْنَاهُمُاللّهُوَرَسُولُهُمِنْفَضْلِهِ
ترجمہ: اور انہیں صرف اس بات پر رنج و ناراضی تھی کہ اللہ اور اس کے رسول نے اپنے فضل سے انہیں غنی کر دیا تھا۔