اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے قائد صیب کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-11-03 03:05:30
72
𝐀___~" :
":ZamA QUAIDA Allah de derla taqat Derki Zama tool jwand derna qurban😥
2026-11-03 05:16:07
0
ãsmāt ūllãh :
❤️یا اللہ! میرے قائد کو اپنی خاص رحمتوں اور حفاظت کے حصار میں رکھنا۔ اُن کے نصیب میں عزت، صحت، سلامتی اور کامیابیاں لکھ دینا۔ اے میرے رب! اُنہیں ہر دکھ، تکلیف، پریشانی اور بُری نظر سے محفوظ رکھنا۔ جب تک زندگی ہے، اُن کا سایہ سلامت رکھنا، اُن کے حوصلوں کو بلند اور قدموں کو مضبوط رکھنا۔ یا اللہ! میرے قائد کو کبھی کوئی تکلیف نہ پہنچے، اُن کے چہرے کی مسکراہٹ ہمیشہ قائم رہے۔ آمین یا رب العالمین! 🤲❤️🥹