@bestie_ki_hu_yr1: I love my Muhtrma more than words can ever express. ❤️ میں بھی ایسی محبت ڈیزرو کرتی ہوں جہاں مجھے بار بار اپنی اہمیت سمجھانی نہ پڑے، جہاں کوئی مجھے خود سے چاہے، میری خاموشی سمجھے اور مجھے بھی اتنی ہی محبت دے جتنی میں دیتی ہوں۔ میرا دل صرف کسی کو بے پناہ چاہنے کے لیے نہیں، بے پناہ چاہے جانے کے لیے بھی ہے۔ 🥺❤️ Yrrr i also deserve this kind of love😭💔🥲#tiktokviral #viralvedios🤟😎👍️ #foryoupageofficiall❤️