Khuda ko Mano Ese alfaz kahn se leke ate ho hum marjeige [Crying][Crying][Crying]
2026-11-03 08:46:10
1
kawal 🥰🥰🥰🕋 :
wo to sab ky aysy hi
2026-11-03 07:27:24
0
نورِ ہدایت :
شکوہ زمانے سے اور الزام قسمت کے نام،
کبھی خود سے بھی پوچھو، کیا تھا اپنا کردار؟
ہر کہانی میں دوسرا ہی غلط نہیں ہوتا،
کچھ قصور اپنے بھی ہوتے ہیں، مان لینا چاہیے۔
2026-11-03 07:19:51
6
Zameer Hussain Channa :
مولا علی کا قول ہے اگر تم کسی کو دھوکہ دینے میں کامیاب ہو جاتے ہو یہ نہ سمجھنا کہ وہ کتنا بے وقوف ہے کیونکہ یہ سوچنا کہ اس کو تم پر اعتبار کتنا ہے
2026-11-03 04:07:25
6
گدائے مصطفی ہوں میں@3134 :
*"مار کر چھوڑ دیا پر دفنایا نہیں _________❤️🩹🥺*
*عجیب تھا وہ شخص پیار تو کیا مگر اپنایا نہیں💔🥲*
*Mr. Prince ✍🏻🩵💫*