@jutti__94854: جان نکلتی ہے میری تجھے اوروں میں مگن دیکھ کر جاناں 💔🔥 ہم تو تیرے ہی تھے پر تو کسی اور کا ہو گیا 🥀🖤 #intezar #sadpoetry #jaannikaltihai #brokenheart #whatsappstatus
*پتوں کـی طـرح بکھـرا ہـوا تھــا*
*پھر اک شخص نے سمیٹا اور آگ لگادی*
🍁😭❤️🩹
2026-11-03 10:53:55
6
𝑰𝒒𝒓𝒂 𝑨𝒔𝒊𝒇 :
تیری محبت کے یتیم کیے ہوئے ہم
تا عمر بھٹکیں گے لاوارثوں کی طرح 😭💔
2026-11-03 05:17:04
20
😎خان کی ہوں یار 😉 :
o hyeeeeeeeeee
2026-11-04 08:57:40
0
⎯꯭̽͟𓆩꯭⃗〬͟⋆Տ𝑜𝘂ʟ𐒄𝕒𝔱є🤍〬⃝̥ :
*زندگی کا ہر درد اسکی مہربانی ہے ❤️🩹*
*میری زندگی ایک ادھوری کہانی ہے❤️🩹*
*مٹا دیتے ہم سینے سے ہر درد ...❤️🩹🥹*
*لیکن یہ درد اسکی آخری نشانی ہے💔🥹*
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢Zubair🩷⃝🧸 *
2026-11-03 05:13:26
10
Abrar gujjar 31ala :
Fvrt song
2026-11-03 19:24:35
0
@💔انتظار ہے آج بھی تیرا 😔🥀: :
شفا دیتا تھا کبھی جس کا مرہمی لہجہ
وہ مسیحا مجھے بیمار کر کے چھوڑ گیا
2026-11-03 04:37:05
13
fahad mughal :
:کفن بیچنے والے نے بھی کیا خوب کہا
اکثر عاشق ہی گاہک ہوتے ہیں ہمارے
2026-11-03 08:26:02
9
Pagal Jani :
hyeeee 🥺🥀 same
2026-11-03 14:23:22
5
Faizan Butt F❤️🩹Ñ :
RiGhT sisteR ❣️
2026-11-03 12:37:21
3
majidaliarman :
پتھروں سے پیار کیا نادان تھے ہم غلطی ہم سے ہوئی کیونکہ انسان تھے ہم اج جنہیں ہم سے بات کرنے میں تکلیف ہوتی ہے کبھی شخص کی جان تھے ہم😳😳😳😳😳😳