@haiderkibatien: تیرا نام، تیری محبت، تیری یادیں۔۔۔ میرے ساتھ رہیں گی آخری چار تکبیروں تک۔ میں نے تجھے صرف چاہا نہیں، اپنی روح میں بسایا ہے، تیری یاد کو اپنے دل کی آخری دھڑکن تک سنبھالا ہے۔ لوگ کہتے ہیں وقت کے ساتھ محبتیں بدل جاتی ہیں، مگر کچھ محبتیں ایسی ہوتی ہیں جو قبر تک ساتھ جاتی ہیں۔ تجھے پانے کی خواہش آج بھی میرے دل میں زندہ ہے، اور تجھے کھونے کا خوف آج بھی میری روح میں اترتا ہے۔ شاید زندگی ہمیں ایک نہ کر سکے، شاید نصیب ہمیں جدا رکھیں، مگر میرے دل میں تیری جگہ کوئی دوسرا کبھی نہیں لے سکے گا۔ تو میری زندگی میں رہے یا نہ رہے، میری محبت کی آخری گواہی بھی تیرا نام ہوگی. آپ تو حیدر کی زندگی ہیں پلیز یار تھوڑی تو بات کریں تاہ کے میں جی سکوں. پلیز یار اللہ کے نام پے معاف کردیں .پلیز یار 🙏🙏🙏🙏 🖤حیدر کی باتیں🖤

💫ایک نام وہ بھی بدنام 💫
💫ایک نام وہ بھی بدنام 💫
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 03 November 2026 02:28:44 GMT
5857
369
4
155

Music

Download

Comments

preciousness013
✰𝐙ᵤᥒᶦᶦ✰ :
تیرا نام تیری محبت تیری یادیں میرے ساتھ رہیں گی آخری چار تکبیروں تک
2026-11-25 11:10:14
0
zulqarnainhaider4194
zulqarnian Haider :
وہ شخص بچھڑا تو فقط فاصلے نہیں بڑھے میرے اندر کا پورا جہاں اجڑ گیا 😶😶😶
2026-11-12 10:50:59
0
masoomzindgi3
⭐️RanDhawa_SaaB🔥 :
[Crying][Crying][Crying]
2026-11-03 05:27:25
0
waheedjasra14
Waheed Jasra :
❤️❤️❤️
2026-11-15 05:38:01
0
To see more videos from user @haiderkibatien, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About