@imrankhanarmy01: بتایا جا رہا ہے کہ یہ مناظر میرعلی وزیرستان کے ہیں جہاں مسلح افراد سرعام گھوم رہے ہیں کل یہاں اگر انٹیلجنس بیسڈ آپریشن شروع ہوتا ہے تو پھر اس کی زد میں وہ سہولت کار بھی آئیں گے جنہوں نے ان کو پناہ دی ہے اور ان کے گھروں کو مسمار بھی کیا جائے گا کیونکہ سکیورٹی اداروں اور گورنر نے پشاور میں منعقدہ ایپکس کمیٹی اجلاس میں واضح طور پر کہا ہے کہ دہشت گردوں کیساتھ ساتھ ان کے سہولت کاروں کو بھی نہیں چھوڑا جائے گا#ptiarmy1🔥 #released #imrankhan #news #daily