@lvlbyte: whatever #nekomata #zenless #zzz #cosplay #fyp nekomiya mana zenless zone zero viral buzzword ok

miya ☆
miya ☆
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 03 November 2026 02:53:10 GMT
631
116
8
1

Music

Download

Comments

gold_fosh
~Nicole Demara~ :
Nekomata!! Get back to work >:(
2026-11-03 19:28:54
1
maisondelionel
Lionel :
Your cosplays are fantastic
2026-11-03 11:01:58
1
hollyleafz
♡Wren• :
NEKOMARA🙏🙏SO ADORBS
2026-11-03 19:42:59
1
phillipgonzalez02
phillipgonzalez02 :
2026-11-03 08:23:49
1
rinelle.r
@ ринэлль 🎻 :
2026-11-03 14:36:16
1
To see more videos from user @lvlbyte, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آج گندم کی بیجائی کے لیے زمین کو پانی لگوا رکھا تھا اسی دوران اچانک زمین میں سے ایک بڑا سانپ نکل آیا جس کو کیمرہ میں محفوظ کر لیا ، جان کا خطرہ اپنی جگہ، مگر کسان کے لیے یہ کوئی نئی بات نہیں کبھی سانپ، کبھی شدید گرمی، کبھی کڑاکے کی سردی، کبھی بارش، کبھی خشک سالی اور کبھی بیماریوں کا خوف کسان ہر موسم اور ہر خطرے سے لڑ کر اپنی فصل اگاتا ہے۔ جس کسان کی محنت سے اس ملک کے گھروں میں آٹا پہنچتا ہے، بازاروں میں اناج آتا ہے اور ملک کی غذائی ضروریات پوری ہوتی ہیں، اس کسان کی اپنی زندگی کتنی مشکل ہے۔ آج کل گندم کی کاشت عروج پر ہے، مگر سرکاری گندم کا بیج مارکیٹ میں دستیاب نہیں۔ لوکل کمپنیوں کا بیج 9,300 روپے فی 50 کلو تک بلیک میں فروخت ہو رہا ہے ڈی اے پی تقریباً 17,200 روپے کی ہے، ڈیزل 361 روپے لیٹر تک پہنچ چکا ہے، جبکہ یوریا ابھی سے بلیک میں 5,500 روپے تک فروخت ہونے لگی ہے خبریں اور خدشات یہ بھی ہیں کہ آگے چل کر اس کی قیمت مزید بڑھ سکتی ہے۔ جب کسان کو مہنگی کھاد، مہنگا بیج، مہنگا ڈیزل اور مہنگی زرعی ادویات خریدنی پڑتی ہیں تو انتظامیہ اور متعلقہ ادارے اکثر خاموش نظر آتے ہیں لیکن جب یہی کسان اپنی فصل تیار کر لیتا ہے تو اچانک پوری مشینری حرکت میں آ جاتی ہے، کسان کو ذخیرہ اندوز، مافیا اور ناجائز منافع خور ثابت کرنے کی کوشش شروع ہو جاتی ہے۔ کسان کو نہ اس کی پیداوار کا مناسب معاوضہ ملتا ہے، نہ خرید و فروخت کا ایسا منصفانہ نظام میسر ہے جس میں وہ اپنی محنت کا حق لے سکے فصل تیار ہونے تک اس کی جیب خالی ہو چکی ہوتی ہے، قرض چڑھ چکا ہوتا ہے اور اگلی فصل کی فکر سر پر کھڑی ہوتی ہے۔ اس سب کے باوجود کسان کھیت نہیں چھوڑتا وہ دوبارہ زمین تیار کرتا ہے، پانی لگاتا ہے، بیج ڈالتا ہے، کھاد ڈالتا ہے، دھوپ میں جلتا ہے، سردی میں ٹھٹھرتا ہے اور کبھی آج کی طرح اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر بھی فصل کاشت کرتا ہے۔ کیوں؟ کیونکہ اسے معلوم ہے کہ اگر وہ بھی ہمت ہار گیا تو اس ملک کے چولہے کیسے جلیں گے؟ بازاروں میں اناج کہاں سے آئے گا؟ آٹا کہاں سے بنے گا؟ ملک کی غذائی ضروریات کیسے پوری ہوں گی؟ کسان شاید اس ملک کا سب سے کمزور معاشی طبقہ ہو، لیکن اس کی حب الوطنی پر شاید ہی کوئی سوال اٹھا سکتا ہے  وہ اپنے لیے نہیں، سب کے لیے اگاتا ہے ، اس لیے کسان کو خیرات نہیں چاہیے، اسے اپنی محنت کی منصفانہ قیمت چاہیے ، اسے مہنگی زرعی مداخل سے تحفظ چاہیے ، اسے معیاری اور سرکاری بیج کی بروقت فراہمی چاہیے ، اسے کھاد اور دیگر ضروری اشیا کی بلیک مارکیٹنگ سے نجات چاہیے اور سب سے بڑھ کر اسے ایسی زرعی پالیسی چاہیے جو اسے مجرم نہیں، ملک کا معاشی ستون سمجھے۔ آج زمین سے نکلنے والا یہ سانپ شاید چند لمحوں کا خطرہ تھا، مگر کسان ہر روز اس سے کہیں بڑے خطرات کا سامنا کرتا ہے ، پھر بھی وہ بیج بوتا ہے پھر بھی امید بوتا ہے پھر بھی پاکستان کے لیے اگاتا ہے۔ کسان سے زیادہ محبِ وطن شاید اس ملک میں کوئی نہیں کیونکہ مشکلات کے باوجود وہ ہر موسم میں پاکستان کے لیے کچھ نہ کچھ اگانے کی کوشش کرتا ہے۔ سلام ہے اس کسان کو، جو اپنی جان، اپنا سکون اور اپنی زندگی داؤ پر لگا کر قوم کے لیے اناج اگاتا ہے  جام احمد زبیر  کسان کا بیٹا #foryoupage #foryou #brothers #agriculture #information

About