مجھے تو بس تو چاہیے نہ تیرے جیسا چاہیے نہ تجھ سے بہتر چاہیے تجھ سے محبت کرنا غلط ہے تو مجھے اس کی سزا چاہیے لیکن اس سزا کے بعد مجھے بس تو چاہیے منظور ہے مجھے لوگوں کی کہی بھلی بری باتیں سننا بھی لیکن ان سب باتوں کے بعد مجھے بس تو چاہیے ہاں ہر پل ہر لمحہ بس تو چاہیے