@darbarwadiazizsharif: خیرات لینے آ گئے منگتے تمہارے خواجہ ❤️🌹 33ویں سالانہ عرس مبارک موہری شریف کھاریاں میں حضور محبوب المشائخ حضرت خواجہ محبوب الٰہی نسیم صاحب مدظلہ العالی کی اپنے عقیدت مند سنگیوں کے ہمراہ والہانہ حاضری۔ جگ جگ جیوے موہری والا سوہنا ❤️ جگ جگ جیوے وادی والا سوہنا 💚 #MohriSharif #WadiAzizSharif #KhawajaMehboobElahi #UrsMubarak #Chiniot