إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَاللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے،انکے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
2026-11-05 08:31:48
11
fida hussain balcoh :
:آمین ثم آمین 💖💖 اللہ تعالی پیر الیاس عطار قادری دامت برکاتہم عمالیہ کو اور ان کے تمام اہل خانہ کو سلامت رکھے اچھی صحت تندرستی والی نیکیوں بھری لمبی زندگی عطا فرمائے ہر بلاؤں آفات سے محفوظ رکھے لاعلاج مرض سے بچاۓ خوش رکھے بلند مقام رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین🤲🤲🤲🤲