🙂🫀🚩:ابابیل سے خانہ کعبہ کی حفاظت کروانے والے رب تجھے رحمٰن ہونے کا واسطہ تجھے جبار ہونے کا واسطہ فلسطین کی مدد فرما. آمین 🙏😭
2026-11-19 07:53:15
122
☞ó ͜つò☞ 𝓘𝓭𝓻𝓮𝓮𝓼.𝓪𝔀𝓪𝓷6 :
یا اللہ فلسطین کی مدد فرما😟😟😟😟
2026-11-04 01:35:09
380
H M Ahmad :
مجھے ایسا لگتا ہے ہم بخشے نہین جاے گے
یا اللہ ان مظلوموں کی مدد فرما ہم بے بس ہے
😭😭😭
2026-11-22 14:38:14
10
Madam :
اللہ پاک اپنے محبوب کے صدقے ہمیں معاف کر دینا ہم کچھ نہیں کر سکے😭😭😭😭😭😭
2026-11-22 16:18:45
22
MIR :
Allah o akbar
2026-11-22 17:10:30
0
Inam TLP :
hum bas tamasha dekhte rahen gy [Broken heart]
2026-11-21 23:46:03
2
UZMA ۸۰۴🐣 :
اور ساتھ ساتھ ہمارے حکومت اور مسلمانوں پرلعنت بھیجے جو اتنا ظلم دیکھ کر سب خاموش ہیں
2026-11-04 08:44:18
198
Sara :
free free😭
2026-11-22 17:55:12
0
👑 sHαЎ𝐚ή 👑 :
free Palestine 😭😭💔🥹
2026-11-22 10:40:20
9
786 جام مستقیم خان سری 804 :
ا للّہ تعالیٰ فلسطین کی مدد فرمایا آمین ثم آمین
2026-11-22 09:09:18
15
Nomi Khan :
یا اللہ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی غیبی مدد فرما
یا اللہ ہم بے بس ہیں
2026-11-22 14:32:45
7
HJ Khan🖤🦄 :
lanat ho UN jalimo par
2026-11-04 05:06:14
74
Asad Khan :
اے اللہ ہم فلسطین کے ساتھ ہے مگر ہم بے بس ہیں ہمارے پاس دعا کے سواء کچھ نہیں اے اللّٰہ تمام بادشاہی تیرے ہی لئے ہے اللّٰہ عزوجل ہر چیز پر قادر ہے فلسطین کو آزادی کی نوید سنا دے اور اسرائیل کو عبرت کا نشان بنا دے آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-11-04 05:55:51
41
Hanzla Sultan :
Lanat hy hmary hukmrano per[Crying][Crying][Crying][Crying]
2026-11-17 10:59:24
8
Cheaf"▄︻̷̿┻̿═━一 :
Free Palestine
2026-11-22 04:50:38
1
🍁 کشمیری🍁 :
استغفر
2026-11-06 13:30:29
5
علیزے سکندر🥀🦋✨ :
لعنت ہے امت مسلمہ پر جو سب بھی خاموش بیٹھی یہ سب دیکھ رہی ہے ۔۔۔۔۔😭
2026-11-16 10:32:47
7
user4933679038025 :
ya Allah Reham farma Palestine prrrr tujhee tere mehboob ka wasta
2026-11-03 15:21:00
24
islamicsyt2 :
اے اللہ! اہلِ غزہ کو صبر کی تلخی کے بعد سکون کی مٹھاس اور ذہنی اطمینان نصیب فرما۔ اے اللہ! انہیں جنت کے پھل کھلا اور اپنے پیارے نبی (ﷺ) کے حوضِ کوثر سے سیراب فرما۔ اے اللہ! انہیں ایسی خوشیاں عطا کر جو انہیں ان کٹھن دنوں کی صعوبتیں بھلا دیں۔ اے اللہ! ان کے دلوں کے زخم بھر دے اور انہیں اپنے فیصلے اور تقدیر پر صبر کرنے کی توفیق عطا فرما۔ اے پروردگار! ان کے ساتھ رہ، انہیں قوت بخش، ان کے صبر میں اضافہ فرما اور انہیں ان کے صبر کا بہترین اجر عطا کر۔ اے اللہ! ان کے دلوں کو جوڑ دے اور انہیں مضبوط بنا، کیونکہ تیری مدد کے بغیر وہ کچھ نہیں کر سکتے۔ وہ تیرے سہارے کے بغیر نہ تو کوئی سہارا پا سکتے ہیں اور نہ ہی ثابت قدم رہ سکتے ہیں۔
2026-11-06 16:19:18
9
Allah ke dewani ✨ :
in ke darjaaat bohot buland ha per azaab to hamre liye ha ya Allah hame maff kar 😞😞