@shortstorycr: Post 35 #CapCut #Snapwa #shortstory

ShortStoryCR
ShortStoryCR
Open In TikTok:
Region: ID
Tuesday 03 November 2026 04:46:53 GMT
22151
1990
5
92

Music

Download

Comments

egipesox391
@egipesox391🐬 :
biarkan hasil yang berbicara🔥💪
2026-11-03 10:30:34
4
hafizhan.parfum
Hafizhans :
ketua sedang memasak
2026-11-03 13:43:32
1
anakroblox024
𝕿𝖔𝖒𝖛𝖊𝖓𝖙𝖍 :
[Tertawa sampai menangis][Tertawa sampai menangis][Tertawa sampai menangis]
2026-11-03 11:23:50
2
azrulazimazrul
noixieZ :
🥰🥰🥰
2026-11-03 14:49:07
0
To see more videos from user @shortstorycr, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پشاور پولیس نے مبینہ قاری گینگ بے نقاب کر دیا، سرغنہ گرفتار نعت خواں اور پولیس اہلکاروں میں مقبول ملزم مبینہ طور پر لوٹ مار اور سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث نکلا، ذرائع اسلام اباد ( خصوصی رپورٹ ) کیپیٹل سٹی پولیس پشاور نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے سنیچنگ اور لوٹ مار سمیت دیگر سنگین وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث قاری گینگ کو بے نقاب کرتے ہوئے اس کے سرغنہ کی گرفتاری ظاہر کر دی۔ ذرائع کے مطابق رورل ڈویژن کے تھانہ خزانہ پولیس نے مختلف علاقوں میں لوٹ مار اور سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث مبینہ قاری گینگ کو انتہائی مہارت سے ٹریس کرکے اس کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا۔ گرفتاری کے بعد ملزم سے مزید تفتیش کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم مختلف تھانوں میں نعت خوانی اور قرآن مجید کی تلاوت بھی کیا کرتا تھا اور پولیس اہلکاروں میں بھی کافی مقبول تھا، تاہم مبینہ طور پر جرائم کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ تھانہ خزانہ کے نوجوان ایس ایچ او سب انسپکٹر قاضی اکمل نے اپنے خفیہ ذرائع کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مبینہ قاری گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے ملزم کی گرفتاری باقاعدہ طور پر ظاہر کر دی ہے جبکہ دوران تفتیش مختلف وارداتوں کے حوالے سے اہم معلومات حاصل ہونے کا امکان ہے۔ #CapitalCityPolicePeshawar #kpkpolice #vrial_video #viewsproblem #problemsolved

About