@quettawallboy02: کوئٹہ کے علاقے نواکلی کے نوجوان ایاز پنیزئی کی سچی محبت ایک غیر ملکی لڑکی کو کینیڈا سے تقریباً 11,000 کلومیٹر سے زائد کا لمبا سفر طے کروا کر کوئٹہ لے آئی، جہاں دونوں نے باقاعدہ شادی کر لی۔ ❤️ یہ واقعہ اس بات کا زندہ ثبوت ہے کہ جب دلوں میں سچائی اور نیت میں پاکیزگی ہو، تو نہ جغرافیائی فاصلے مانع بنتے ہیں اور نہ ہی سرحدیں رکاوٹ بن سکتی ہیں۔ #quettawallboy #tiktok #viral #quetta #foryou